Posts

Showing posts from November, 2020

خنزیر کے گوشت کی چربی کہاں استعمال کی جاتی ہے آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے

Image
  یورپ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎََ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺧﻨﺰﯾﺮ🐖 ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﭘﮩﻠﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ - ﺍﻥ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻡ  ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺱ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ - ﺍﮐﯿﻠﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ 42,000 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﺎﺭﻡ ﮨﯿﮟ  ﺧﻨﺰﯾﺮ🐖 ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﺮﺑﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ - ﻟﯿﮑﻦ ﯾﻮﺭﭖ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﭼﺮﺑﯽ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ  ﺗﻮ ﺧﻨﺰﯾﺮ🐖 ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ؟ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻨﺰﯾﺮ🐖 ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺬﺑﺢ ﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺫﺑﺢ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ - ﺍﻭﺭ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻥ ﺧﻨﺰﯾﺮﻭﮞ🐖 ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ‏( ﺧﺘﻢ ‏) ﮐﺮﻧﺎ ﺩﺭﺩ ﺳﺮ ﺗﮭﺎ  ﺳﺎﭨﮫ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮏ ﺍﺳﮯ ﻋﻤﻮﻣﺎ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ - ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺎ - ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﻮ ﺻﺎﺑﻦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﺍ  ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﺍﺱ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺩ ﭘﮍﺍ - ﺍﻭﺭ ﺧﻨﺰﯾﺮ🐖 ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﻮ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭ ﮐﺮ ، ﭘﯿﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺎ - ﺟﺐ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺑﻨﺎﯾﺎ  ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺧﻮﺭﺍﮎ ، ﺩﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺫﺍﺗﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻣ...

اگر آپ کے بھی موبائل فون میں ایسی علامات ظاہر ہوں تو فوراً ہوشیار ہوجائیں???

Image
  اگر آپ کے موبائل فون میں ایسی علامات ظاہر ہوں تو فوراً ہوشیار ہوجائیں؟؟؟ اور جانیے چھ (6) ایسی ٹپس جس کے بارے میں ہیکر  کا  باآسانی پتہ لگایا جا سکتا ہے بدقسمتی سے ہیکنگ موجودہ دور کا سب سے گھناٶنا کام بن چکا ہے بلکہ یوں کہہ لیں کہ ایک گھناٶنا کاروبار۔ ، کبھی فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوتا ہے تو کبھی انسٹا گرام اکاؤنٹ یہاں تک کہ موبائل فون جیسی ضرورت کی چیز جس میں ہمارا تمام نجی ریکارڈ موجود ہوتا ہے یہ بھی غیر محفوظ ہوجاتا ہے ، مگر ہمیں ان کی خبر تک نہیں ہوتی ۔ اس طرح ہماری تمام اہم معلومات ہیکر کے پاس چلی جاتی ہے اور یہ ہمارے لئے کسی بڑی پریشانی کا سبب بھی بن سکتا ہے ، اپنے پوبائل فون میں اس طرح کی تبدیلی  محسوس کرنے پر ہوشیار ہو جائیں خود سے موبائل فون ریبوٹ ہوجانا یاد رکھیئے کوئی بھی موبائل خود سے ریبوٹ نہیں ہوتا تو اگر آپ کا موبائل فون خود بخود ہی ریبوٹ ہونے لگے تو سمجھ جائیں کے کہ کوئی مسئلہ ضرور ہے ، اگر ایسا ہوتا ہے تو ممکن ہے کہ آپ کا موبائل فون ہیک ہو چکاہے۔ موبائل سوئچ آف نہ ہو سکے   اگر آپ اپنے موبائل فون کو سوئچ آف نہ کر پا رہیں ہوں تو علامت بھی موبائل ہیک...

(Placebo Effect) پلاسیبو ایفیکٹ

Image
انسانی ذہن جسم پر بہت سے طریقوں سے اثر انداز ہوتا ہے- یہ ایک عام مشاہدہ ہے کہ اگر آپ مثبت سوچ رکھیں تو جسم کا نظام درست رہتا ہے- منفی سوچیں، ٹینشن، غیر ضروری فکریں جسم کے نظام کو خراب کر دیتی ہیں اور بلڈ پریشر، السر، اور دل کی بیماریوں جیسے امراض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے- یعنی آپ کے سوچنے کا انداز آپ کے جسم کی کارکردگی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے- اس کا ایک نتیجہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اگر کسی مریض کو کوئی بے اثر دوا (مثلاً میٹھی گولی، لال رنگ کا شربت) دی جائے لیکن اسے یہ یقین دلا دیا جائے کہ یہ دنیا کی بہترین دوا ہے اور اس کے مرض کا تیر بہدف علاج ہے تو اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ وہ دوا کھانے کے بعد اپنی حالت میں بہتری محسوس کرنے لگے گا- اس مظہر کو پلاسیبو ایفیکٹ کہا جاتا ہے- بعض اوقات یہ پلاسیبو ایفیکٹ اتنا پُر اثر ہوتا ہے کہ مریض پر اس فیک دوا کا اثر حقیقی دوا کی طرح کا ہوتا ہے جدید طبی سائنس میں پلاسیبو ایفیکٹ کو بہت سنجیدگی سے سٹڈی کیا جاتا ہے- اگر کسی دوا کا کسی مرض پر اثر معلوم کرنا ہو تو یہ بات بہت اہم ہو جاتی ہے کہ اس دوا کے اثرات کو پلاسیبو ایفیکٹ سے الگ سٹڈی کیا جائے- چنان...

پاکستان میں کووڈ19 کے متاثرین کی تعداد میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

Image
ا س   نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کی پہلی بار شناخت چین کے شہر ووہان میں ہوئی اور اسے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کو 2019 (کووِڈ- 19) کا نام دیا گیا۔ بیماری کے اس نام میں ’کو‘ کا مطلب ’کورونا‘ ’وی‘ کا مطلب ’وائرس‘ جبکہ ’ڈ‘ کا مطلب ڈیسیز یعنی بیماری ہے۔ اس سے قبل اس بیماری کو ’2019 نیا کورونا وائرس‘ یا ’2019 – این کو‘ کا نام بھی دیا گیا تھا۔ مختلف محققین نے اس پر تحقیق بھی کی ہے اور تاحال کراچی کے دو مختلف اداروں کے لیے کی جانے والی تحقیق سے دو اہم نکات سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے ایک تحقیق یہ دعویٰ کرتی ہے کہ ملک میں کووِڈ19 کے 95 فیصد متاثرین میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں جس کے نتیجے میں ہسپتالوں میں متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ اسی وجہ سے پاکستان میں کووِڈ19 کا وہ دباؤ دیکھنے میں نہیں آیا جو باقی ممالک، جیسے سپین برطانیہ،چین میں دیکھا جا رہا ہے۔ یہ تحقیق آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فائزہ جہاں نے کی ہے۔ ان کی تحقیق کراچی کے دو اضلاع ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ایسٹ میں وبا کے پھیلنے کے اوائل یعنی اپریل اور دوبارہ ماہِ جون کے آخر میں کی...

صرف 4 گولیاں اپنے پاس رکھیں اور خود کو دل کے دورے سے محفوظ رکھیں

Image
Rao Junaid معروف ماہر امراض دل اظہر محمود کیانی نےدل کے عارضہ سے بچاؤ کے لیے ایک بہترین اورآسان گیانسخہ بتاتے ہوئے کہا کہ اچانک ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اموات روکنے کے لیے ایک ہینڈی کٹ ہر وقت اپنے پاس ہونی چاہیے جس میں چار گولیاں ڈسپرین، چار گولیاں اینجی سڈ اور ڈیپونڈ این ٹی فائیو سکن (Patch) موجود ہوں۔ مشہور ومعروف ہارٹ سرجن نے تمام لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو سینے کے درمیان میں کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے، اسے پسینہ آ جائے،رنگ زرد ہو جائے، سانس لینے میں دشواری محسوس ہو، ایسا محسوس ہو کہ جیسا اس کے سینے پر کوئی بیٹھا ہوا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو دل کے دورے کی نشانی ہو گی. اس موقع پر متعلقہ مریض کو ایک ڈسپرین گولی چبا کر نگل جانی چاہیے اور زبان کے نیچے ایک گولی اینجی سڈ رکھ لینی چاہیے، سینے کے بائیں طرف Deponid این ٹی فائیو سکن (Patch) لگا لینا چاہیے، اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے ہو گی۔ اس عمل سے ایکسپرٹ ڈاکٹر کے پاس جانے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور فوری ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ ...

عام شہری، سوشل میڈیا اور پاکستان کی ترقی

Image
اگر کسی پاکستانی کے یوٹیوب چینل کو آپ سبسکرائب کرتے ہیں، اس کو ویوز دیتے ہیں تو بظاہر اس کا مالی فائدہ اس شخص کو ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں جو ڈالر کی شکل میں پیمنٹ اس کو آتی ہے اس کا براہ راست فائدہ پاکستان کو بھی ہوتا ہے۔۔ ڈالرز کی صورت ملک میں فارن ریزرو اکٹھا ہوتا ہے۔۔ تجارتی خسارہ گرتا ہے، انفلیشن کم ہوتا ہے۔ ۔ جی ڈی پی بہتر ہوتا ہے۔۔۔! کوئی پاکستانی فری لانسر آن لائن ورک کر رہا ہے تو بلا غرض اس کی ریٹنگ بہتر کرنے میں اس کی مدد کریں۔۔ وہ جو ڈالر کما کر پاکستان لا رہا ہے اس کا فائدہ ملک کو ہے اور پھر بطور اس کے شہری آپ کو بھی۔۔ اس کی پروفائل پر نیگیٹو فیڈبیک دے کر آپ اس کو نہیں اپنی دھرتی ماں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔۔ یاد رکھیں "کسی کی کامیابی آپ کی ناکامی ہرگز نہیں ہے" آپ کسی دوسرے ملک میں نوکری کر رہے ہیں اور اچھی پوزیشن پر ہیں تو کوشش کریں ذیادہ سے ذیادہ پاکستانیوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار دلوائیں۔۔  پورے گلف سے پاکستانیوں کا صفایا ہوتا جا رہا ہے جب کہ ان کی جگہ انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور فلپائن وغیرہ کے باشندے لے رہے ہیں۔۔ وجہ یہ ہے کہ ہم دیکھ نہیں سکتے کہ اگر میں...